فوجی

iqna

IQNA

ٹیگس
فوجی ترجمان؛
ایکنا: ایرانی فوجی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ صہیونی حملے میں دو فوجی دفاع وطن میں جام شہادت نوش کی ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517348    تاریخ اشاعت : 2024/10/27

الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515084    تاریخ اشاعت : 2023/10/10

بین الاقوامی گروپ:صوبہ مآرب میں واقع فوجی اڈے صافر پر حملے میں جارحین کے آٹھ آپاچی ہیلی کاپٹر، دو چینوک ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹر اور متعدد ٹینک بھی تباہ ہو گئے
خبر کا کوڈ: 3467410    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کے مقامی اخبار کے مطابق داعش میں شامل ہونے والا اسرائیلی فوجی جیواتی بریگیڈ میں کام کرچکا ہے جو اکثر وبیشتر غزہ میں کارروائیاں کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463250    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ: شہزادہ ولید بن طلال نے فلسطینیوں پر صھیونی مظالم کی حمایت کرتے ہوئے ایران سے مقابلے کے لیے اسرائیل سے فوجی اور دفاعی معاہدے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3414409    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ:اللہ تعالی کی مدد اور نصرت اسے کہتے ہیں کہ یمن کے ایک میزائل حملے میں سعودی عرب کے 17 ایف 16 جنگی جہاز ، 9 ہیلی کاپٹرتباہ اور 66 فوجی افسر سمیت 450 ہلاک ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3386219    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ:متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3361228    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب نے منگل کے دن اپنے سرحدی علاقے میں یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے حملوں میں اپنے تین فوجی وں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
خبر کا کوڈ: 3352868    تاریخ اشاعت : 2015/08/26

بین الاقوامی گروپ:یمن سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر، ہونے والی جھڑپوں میں، تین سعودی فوجی ہلاک ہوگئے-
خبر کا کوڈ: 3239023    تاریخ اشاعت : 2015/05/01

بین الاقوامی گروپ:۔ حملے کےدوسری جانب اپنے فوجی وں کی اس کاروائی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے خائف ہوکر صیہونی حکومت نے اپنی پوری فوج کو چوکس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2729244    تاریخ اشاعت : 2015/01/19

بین الاقوامی گروپ:شام میں مشرقی علاقے دیرالزور سے داعش دہشتگرد شکست کھانے کے بعد راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور
خبر کا کوڈ: 2654584    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: محمد رسول اللہ {ص} نامی جنگی مشقوں میں مصروف فوجی وں کے نام رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا گیا
خبر کا کوڈ: 2652183    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: مسلح افواج کے درمیان آٹھواں مقابلہ حفظ اور ترتیل ریاض کے ہوٹل میں منعقد کیا جارہا ہے ۔ اٹھائیس دسمبر سے شروع ہونے والا مقابلہ پانچ دن تک جاری رہے گا
خبر کا کوڈ: 2629758    تاریخ اشاعت : 2014/12/26

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں پاکستانی فوج کے زیر انتظام اسکول پر سلفی وہابی طالبان دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 145 بچے جاں بحق اور 250 زخمی ہوگئے ہیں۔اس بھیانک اور خوفناک حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے پاکستان سے طالبان کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے وہابی اور دیوبندی مدارس کا خآتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620470    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ:حماس نےصیہونی حکومت کی حالیہ پچاس روزہ جارحیت کے دوران کئی صیہونی فوجی وں کو گرفتار کرلیا تھا
خبر کا کوڈ: 1459235    تاریخ اشاعت : 2014/10/11

بین الاقوامی گروپ: غزہ پر کی گئی کارروائیوں میں حصہ لینے والے فوجی احساس جرم کا شکار ہیں
خبر کا کوڈ: 1455956    تاریخ اشاعت : 2014/09/30

بین الاقوامی گروپ: اسرائیل کی جانب سے پہلی بار غزہ میں آپریشن بند کرنے کے اشارے ملے ہیں البتہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر ہونے والی کوششوں کے دوران بھی بمباری جاری رکھی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1435529    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ: صھیونی حملوں میں شہید ہونے والوں میں اسی فیصد سے زائد عام شہری ہے/ چار سو اطفال بھی شہیدوں میں شامل
خبر کا کوڈ: 1435522    تاریخ اشاعت : 2014/08/03

بین الاقوامی گروپ:مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، اب تک 27 اسرائیلی فوجی وں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوسکی ہے، اسرائیلی فوجی شاؤل آرون قیدی بنالیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1432280    تاریخ اشاعت : 2014/07/22

بین الاقوامی گروپ: آج ایرانی قوم اور اسلامی نظام کی پیشرفت اور ترقی پر امریکہ اور مغربی طاقتیں بہت زیادہ ناراض، برہم اور عصبانی ہیں کیونکہ ایرانی قوم نے امریکہ اور مغربی طاقتوں کے بغیر اپنی اندرونی توانائیوں کو بروی کار لاتے ہوئے خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 1409556    تاریخ اشاعت : 2014/05/21