کربلاء؛ قرآن کریم کے حوالے سے آڈیو نمایشگاہ کا افتتاح

IQNA

کربلاء؛ قرآن کریم کے حوالے سے آڈیو نمایشگاہ کا افتتاح

12:20 - May 05, 2015
خبر کا کوڈ: 3258287
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن کریم سیکھانے کے حوالے سے پہلی بار کربلاء میں آڈیو قرآنی نمائش منعقد کی گئی ہے

ایکنا نیوز- آستانہ حسینی کے شعبہ تعلقات کے مطابق آڈیو قرآنی نمائش کا اہتمام دارلقرآن حسینی کے تعاون سے  کیا گیا ہے اور عراق کے معروف حفاظ منتظر المنصوری اور محمدباقر المنصوری اس نمایشگاہ کی سرپرستی کررہے ہیں
منتظر المنصوری نے اس حوالے سے کہا: نمایشگاہ میں جدید ٹیکنالوجی کے زریعے حفظ کا طریقہ سکھایا جائے گا اور ہماری کوشش ہے کہ مختلف قرآنی مراکز کو ان وسائل سے آراستہ کریں
محمدباقر المنصوری کا نمایشگاہ کے حوالے سے کہنا ہے: نمایشگاہ میں بیک وقت پندرہ قاری جدید طریقوں سے حفظ کے اصول سیکھ سکتے ہیں
قابل ذکر ہے کہ دار القرآن الکریم آستانہ مقدس حسینی کی جانب سے اس سے پہلے انڈونیشیاء کے دارالحکومت  «جکارتہ» میں بھی ایسی نمائش منعقد ہوچکی ہے۔

3252770

ٹیگس: نمایش ، قرآن ، کربلاء
نظرات بینندگان
captcha