آسٹریلیا ۔ رحلت حضرت زینب (س) کے حوالے سے مجلس کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا ۔ رحلت حضرت زینب (س) کے حوالے سے مجلس کا انعقاد

9:48 - May 06, 2015
خبر کا کوڈ: 3260645
بین الاقوامی گروپ:ملبرن میں مولانا لیاقت علی نے عزاداروں سے خطاب کیا / دعائے توسل کی قرآت

ایکنا نیوز- رحلت ثانی زہرا (س)کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح آسٹریلیا میں بھی پیروان اہل بیت(ع) کی جانب سے مجلس سوگ کا اہتمام کیا گیا ۔


ملبرن میں منعقدہ مجلس سے حجت الاسلام لیاقت مرتضوی نے سیرت حضرت زینب(س) پر تقریر کی اور کہا کہ صبر و استقامت کا درس کربلاء اور زینب(س) سے سکیھنے کی ضرورت ہے۔


اس مجلس سے قبل دعایے توسل کی قرآت کی گیی جسمیں کثیر تعداد میں عاشقان اہل بیت شریک تھے۔

 

ٹیگس: مجلس ، زینب ، قرات ، دعا
نظرات بینندگان
captcha