مذاہب میں ہم آہنگی کے لیے امریکن طلباء کی کاوش

IQNA

مذاہب میں ہم آہنگی کے لیے امریکن طلباء کی کاوش

13:05 - May 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3307576
بین الاقوامی گروپ: اسلام فوبیا کے باوجود امریکہ میں بعض طلباء مذاہب میں ہم آہنگی اور تعلقات بڑھانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہیں

ایکنا نیوز- روزنامہ «USA Today»،کے مطابق اریزونا یونیورسٹی کے مسلمان طالب علم  جانی مارٹن نے کہا کہ ملسمان ،ہندو ،عیسائی اور دیگر مذاہب کے ہزاروں طلباء کا مشترکہ پروگرام منعقد ہوگا
جانی مارٹن عیسائی گھرانے سے تعلق رکھنے والا طالب علم یونیورسٹی میں اسلام قبول کرچکا ہے۔ جانی کا کہنا ہے 
کہ دیگر مذاہب کے مطالعے سے کافی اچھا تجربہ ہوا ہے۔


 مذاہب میں ہم آہنگی پیدا کرانے کے حوالے سے جانی ایک ادارہ بھی بنا چکا ہے اور اسی ادارے کے تحت
«اکھٹے رہنا بہتر ہے»کے عنوان سے مہم کا آغاز کیا گیا ہے اور اس وقت چار سو تعلیمی مراکز میں اس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
جانی مارٹن کا کہنا ہے کہ مذاہب میں ہم آہنگی اور وحدت سے ایکدوسرے کو بہتر سمجھنے کا موقع ملے گا۔

3307468

ٹیگس: امریکہ ، طالب ، علم
نظرات بینندگان
captcha