شمالی یورپ کے قرآنی مقابلوں کے کامیاب قراء کا اعلان

IQNA

شمالی یورپ کے قرآنی مقابلوں کے کامیاب قراء کا اعلان

9:02 - May 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3308758
بین الاقوامی گروپ: تیسرے شمالی یورپ قرآنی مقابلوں کے اختتام پر کامیاب قاریوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا

ایکنا نیوز- اسٹاک ہوم میں امام علی(ع)  اسلامی مرکز کے مطابق شمالی یورپ قرآنی مقابلوں میں مختلف ممالک سے قاری شریک تھے جنمیں سویڈن،ڈنمارک،ناروے،فن لینڈ وغیرہ شامل ہیں
ان مقابلوں میں حسن قرآت ، حفظ، ترتیل، اذان اور قرآن فہمی کے مقابلے شامل تھے
ان مقابلوں کا مقصد قرآنی تعلیمات اور اسلامی ثقافت کو عام کرنا ہے
مقابلوں میں دو کیٹگری شامل تھے جنمیں سولہ سال سے کم اور سنیر قاریوں کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔
اختتامی تقریب میں بڑی تعداد میں مقامی لوگ شریک تھے جسمیں کامیاب طلباء اور قاریوں کو انعام دیا گیا

حسن قرآت میں
اول پوزیشن : وحید حیدری ، سوئیڈن
دوم پوزیشن:  بشیر عادل ، سوئیڈن
سوم پوزیشن:  سهیل علیزاده اور محمد عبدالرحمان ، سوئیڈن

16 سال سے کم عمرقرآت کے مقابلوں میں
یوسف الاسدی ، سوئیڈن
مقابلہ  حفظ / 10 پارے
بدر الحسنی ، سوئیڈن
حفظ / 5 پارے
سیدمنتظر الحلو ،ڈنمارک

حفظ / مکمل قرآن مجید
  حسین امیری ،ڈنمارک

ترتیل
سیداسعد الموسوی ، سوئیڈن
مقابلہ اذآن
کاظم نجاتی ، سوئیڈن

مقابلہ قرآن فہمی
سیدمحسن فاضل ، سوئیڈن
قابل ذکر ہے کہ اول آنے والا قاری ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک ہوگا.

3308375

ٹیگس: قرآن ، قاری ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha