بھارت؛ قرآنی کورس کا اختتام

IQNA

بھارت؛ قرآنی کورس کا اختتام

8:33 - August 03, 2015
خبر کا کوڈ: 3338153
بین الاقوامی گروپ: «جامعة الشهید» کے طلباء کے لیے مخصوص کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق ایک ماہ جاری رہنے والا قرآنی کورس جامعہ الشھید میں اختتام پذیر ہوا
اختتامی تقریب میں«جامعة الشهید» کے نائب پرنسپل نے خطاب میں کہا : قرآنی کورس بہت مفید ثابت ہوا جسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہے.
تقریب سے ایرانی ثقافتی مرکز کے نمائندے نے اپنے خطاب میں کہا : وقت کی ضرورت ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ قرآن  مجید کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کریں۔

انہوں نے کہا : امید کی جاتی ہے کہ قرآنی کورس میں شریک طلباء حفظ قرآن اور اسلامی و قرآنی تعلمیات کی ترویج میں بہترین خدمات پیش کریں گے.


قابل ذکر ہے کہ «جامعة الشهید» میں جاری قرآنی کورس حجت‌الاسلام حیدر مهدی کی نگرانی میں منعقد کیا گیا.

3337575

نظرات بینندگان
captcha