ٹیگس - حرام

iqna

IQNA

ٹیگس
حرام
گناه‌شناسی/ 3
قرآن و پیغمبر صلى الله علیه وآله اور امامان علیهم السلام نے گناہ بارے مختلف الفاظ استعمال کیے ہیں جنمیں گناہوں کے مختلف پہلووں کو اجاگر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515156    تاریخ اشاعت : 2023/10/23

ایکنا سعودی عرب: علما کونسل کے رکن شیخ عبدالله المنیع نے فتوی دیا ہے کہ آسمان کے ستاروں کی فروخت اور اس کو کسی کے نام سے منسوب کرنا ظلم، تہمت اور حرام کام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514709    تاریخ اشاعت : 2023/08/02

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ میں بچوں کی عالمی تنظیم (یونیسف) نے اعلان کیا ہے کہ بوکو حرام کی وجہ سے دس لاکھ بچے تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 3468466    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: افریقی ممالک نے ہندوستان سے اسلامی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے خلاف لڑائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون مانگ لیا
خبر کا کوڈ: 3404961    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: فوجی کے اعلی افیسر کا کہنا ہے کہ اسلام کے نام پر فساد کرنے والے بعض دہشت گرد سورہ فاتحہ تک نہیں قرآت کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3355719    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: مسجد ال حرام کے دارالافتاء رکن اور اسلامی علوم کے استاد «محمد المسعودی» نے مسجد ال حرام میں سلیفی کو حرام قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3343018    تاریخ اشاعت : 2015/08/15

بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی کے نام پر حکام نے شمالی کیمرون میں قائم تمام مساجد اور اسلامی مراکز بند کرانے کا حکم جاری کر دیا
خبر کا کوڈ: 3336481    تاریخ اشاعت : 2015/07/29

بین الاقوامی گروپ: سوڈان علماء کونسل کے سیکریٹری نے داعش سمیت دیگر شدت پسند تکفیری گروہوں میں شرکت کو حرام قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3325782    تاریخ اشاعت : 2015/07/08

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ نے نماز مغرب اور افطاری میں مصروف ۱۴۵روزہ داروں کو مسجدپر حملہ کرکے قتل کردیا
خبر کا کوڈ: 3322802    تاریخ اشاعت : 2015/07/04

بین الاقوامی گروپ:مسجد ال حرام میں آنے والے زائرین مسجد کے احاطے کے اندر مفت وائی فائی سروس کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3322084    تاریخ اشاعت : 2015/07/01

بین الاقوامی گروپ:ایک سعودی عالم نے فتویٰ دیا تھا کہ فٹبال کے میچز دیکھنا خواتین کے لیے حرام یا ممنوع ہونا چاہیے، اس لیے کہ وہ کھلاڑیوں کی ٹانگیں دیکھتی ہیں
خبر کا کوڈ: 3309252    تاریخ اشاعت : 2015/05/30

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں نے مشرقی نائجیریا کے شہر «گووزا» پر حملے کے دوران ایک قرآنی محفل میں شریک افراد کو بھی قتل عام کیا
خبر کا کوڈ: 2940414    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ: بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیخو نے نائیجیریا کی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایک کارروائی کے دوران شیخو کو ہلاک کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1456624    تاریخ اشاعت : 2014/10/03

بین الاقوامی گروپ:شمالی نائجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے ایک حملے میں 50 پولیس افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1443088    تاریخ اشاعت : 2014/08/25

بین الاقوامی گروپ:بوکو حرام کے مسلح افراد نے گزشتہ ہفتے ریاست بورنو کے ضلع ڈمباو کے ایک گاوں پر حملہ کر کے 30افراد کو ہلاک کر دیا
خبر کا کوڈ: 1422705    تاریخ اشاعت : 2014/06/26

بین الاقوامی گروپ:تکفیری گروہ بوکو حرام نے نائجیریا کے صوبہ بورنو میں مایدوگوری شہر کے جوزا علاقے پر حملہ کرکے دو سو افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا
خبر کا کوڈ: 1414519    تاریخ اشاعت : 2014/06/06

بین الاقوامی گروپ: دہشت گروپ کے حملے میں 42افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1412792    تاریخ اشاعت : 2014/05/31

بین الاقوامی گروپ:نائیجریا کے صدر گڈلک جوناتھن نے دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کو مغربى افریقہ کى القاعدہ قراردیا
خبر کا کوڈ: 1412024    تاریخ اشاعت : 2014/05/28