استنبول؛ تاریخی میوزیم میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

IQNA

استنبول؛ تاریخی میوزیم میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

8:33 - August 18, 2015
خبر کا کوڈ: 3345439
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے شہراستنبول کے اسلامی میوزیم میں نادر قرآنی نسخوں کی نمائش منعقد کی گئی ہے

ایکنا نیوز- روزنامه «ڈیلی صباح» کے مطابق سلجوقی دور کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش ترک شہر استنبول میں منعقد کی گئی ہے
نمائش میں  227 دیدہ زیب اور نادر تاریخی نسخے موجود ہیں
نمایشگاہ میں قرآنی نسخوں کے علاوہ دیگر تاریخی کتب ، مثنوی مولانا رومی، «فتوحات مکیه» اور «فصوص الحکم» ابن عربی جیسی کتابیں بھی موجود ہیں۔


اسی طرح «سیاست‌نامه» خواجه نظام‌الملک طوسی، ایرانی دانشور اور سلجوقی وزیر، کی کتاب بھی نمائش میں رکھی گئی ہے
نمایشگاہ میں داخل ہوتے ہی تلاوت کی خوبصورت آواز بھی کانوں کو گرما دیتی ہے۔
گذشتہ مہینے کو شروع ہونے والی قرآنی نمائش اگلے مہینے تک جاری رہے گی ۔

3345060

 

نظرات بینندگان
captcha