گھانا میں اسلامی بینک کا افتتاح

IQNA

گھانا میں اسلامی بینک کا افتتاح

8:26 - August 28, 2015
خبر کا کوڈ: 3353211
بین الاقوامی گروپ: سال جاری کے اختتام تک اسلامی بینک کا افتتاح کیا جائے گا

ایکنا نیوز- «غنا ویب» کے مطابق اگلے مہینوں میں اسلامی بینک کا افتتاح متوقع ہے ۔ اسلامی بینک کا مقصد اسلامی اصولوں اور حلال سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرانا ہے
شراب، سور کے گوشت اور ان جیسے۔

حرام امور سے متعلق کسی قسم کی سرمایہ کاری سود اور منعت یا شیر کا اس بینک سے تعلق نہ ہوگا اور اسلامی اصولوں پر نظام چلایا جائے گا۔


اس اسلامی بینک میں غیر مسلم سرمایہ کاروں کو بھی سہولیات فراہم کرانے کا انتظام ہوگا۔

3353143

نظرات بینندگان
captcha