پاکستان ؛ اسلامی بینکاری سیمینار کا اہتمام

IQNA

پاکستان ؛ اسلامی بینکاری سیمینار کا اہتمام

8:32 - September 14, 2015
خبر کا کوڈ: 3362200
بین الاقوامی گروپ: شیخ زائد اسلامک سنٹر میں سیمینار بروز منگل منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- دینی مدارس، یونیورسٹیز اور کالجوں کے اساتذہ اور طلباء کی آگہی کے لیے اسلامی بینکاری سیمینار منعقد کیا جارہا ہے جسمیں اسلامی نظریاتی کونسل کے صدر اور امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان مولانا محمد خان شیرانی بطور مہمان خصوصی شرکت اور خطاب کریں گے
پاکستانی میڈیا کے مطابق سیمینار میں شریعہ ایڈوایزرز اور بینک آفیسرز بھی لیکچرز دیں گے۔
جامعہ کراچی کے شیخ زاید اسلامک انسٹیٹیوٹ میں منعقدہ سیمینار میں تمام اہل علم اور طالبعلموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
سیمینار کل بروز منگل صبح نو بجے شروع ہوگا جسمیں داخلہ فری ہے۔

 

نظرات بینندگان
captcha