مسلمان مہاجرین کی حمایت کی سزا،پولینڈ فٹ بال کلب کی بائیکاٹ

IQNA

مسلمان مہاجرین کی حمایت کی سزا،پولینڈ فٹ بال کلب کی بائیکاٹ

8:32 - September 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3365598
بین الاقوامی گروپ: فٹ بال کلب کی جانب سے ٹکٹ میں سے ایک یورومسلم مہاجرین کے لیے مخصوص کرنے پر متعصب شائقین نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «World Bulletin»،کے مطابق  پولینڈ کے فٹبال کلب «لخ پوزنان» جو پرتگال کلب «بلننسس» سے میچ کھیل رہا ہے کے  شائقین  نےمیچ کے بایکاٹ کا اعلان کیا ہے
بایکاٹ کی وجہ کلب کا ٹکٹ پیسے میں سے ایک یورو فی ٹکٹ مسلم مہاجروں کے لیے مخصوص کرانا ہے
کلب حامیوں نے اسٹیڈیم کے دروازے پر بینر بھی نصب کیا ہے جسپر لکھا ہے " مسلم سازی روک دو"

یورپین فٹبال الاینس (یوفا) چاہتا تھا کہ اس فنڈ سے مسلم مہاجروں کی مدد کرے.
لخ‌ پوزنان کے حامیوں نے گذشتہ میچ میں بھی مسلم مخالف بینرز لگوائے تھے.
.
شام ، افغانستان،نائجیریا اور دیگر افریقی ممالک سے جنگ اور بحران کے سبب بڑی تعداد میں مہاجرین یورپ کی طرف ہجرت کرچکے ہیں.

3365222

ٹیگس: فٹبال ، کلب ، مسلم ، بایکاٹ
نظرات بینندگان
captcha