ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Asia One»،کے مطابق آسٹریلین وزارت سیاحت اور " حلال ٹرپ" کی جانب سے سیاحتی گائیڈ بک شائع کیا گیا ہے۔
۶۸ صفحوں پر مشتمل اس گائیڈ بک میں آسٹریلیا میں سیاحتی مقامات، حلال غذا اور نمازخانوں کے حوالے سے معلومات دی گئی ہیں۔
گائیڈ بک انگریزی زبان میں ہے اور سیاح نیچے ویب سایٹ لنک سے کتابچہ ڈاون لوڈ کرسکتا ہے۔
www.halaltrip.com