ایکنا: حلال نمایش مکہ کے اہم علاقے میں پندرہ ممالک کی شرکت کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518053 تاریخ اشاعت : 2025/02/27
ایکنا: تھائی لینڈ اسلامی کمیٹی کے مطابق " 2025 میگا حلال نمایش " بارے پریس کانفرنس منقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517844 تاریخ اشاعت : 2025/01/21
ایکنا: ملایشین حلال فوڈز کے مطابق نمائش میں ملایشیاء کی ایک سو پچیس کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517467 تاریخ اشاعت : 2024/11/16
ایکنا: نویں بین الاقوامی حلال فیسٹیول برطانوی دارالخلافہ میں ستمبر کے آخر میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517165 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: گلوبل مسلم ٹورازم انڈیکس (جی ایم ٹی آئی) کی 2024 کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کو سنگاپور اور ہانگ کانگ کے بعد مسلمان سیاحوں کے لیے تیسرا مقبول ترین مقام تسلیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516691 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: ہانگ کانگ حکام حلال ٹوریزم انڈسٹری کے فروغ سے کورنا دور کے مالی نقصانات کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516391 تاریخ اشاعت : 2024/05/15
ایکنا: پاک اور نیک سیرت لوگ حج و عمرہ پر جانے سے قبل دلوں کو پاک کرنے کے لیے جاننے والوں سے بخشش طلب کرتے ہیں اور اس طرح ایک خاص جذبے کے ساتھ کعبہ و مدینہ پر حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516252 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا: سنگاپوری مفتی نے کہا ہے کہ ملک کے مسلمان ان لیبارٹریز سے اسلامی قوانین کے مطابق استفادہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515808 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا استنبول: ترک وزیر تجارت نے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ترکی کا حلال تجارت میں گذشتہ دوعشروں میں گیارہ سے 26 فیصد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515360 تاریخ اشاعت : 2023/11/27
بین الاقوامی گروپ: مسلم سیاحوں کی رہنمائی کے لیے جدید معلومات پر مبنی حلال گائیڈ بک تیار کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3365602 تاریخ اشاعت : 2015/09/21
بین الاقوامی گروپ: جنوبی کوریا کے شہر «دائگو» میں پہلی بار حلال ریسٹورنٹ کھولا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3360685 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام رضا(ع) کے حوالے سے مسجد کبود ایروان کے قریب حلال گوشت سنٹر کا افتتاح کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3351095 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ: حلال زبح پر پابندی کی کوششوں کے حوالے سے حکومت نے واضح کیا کہ حلال زبح پر پابندی کا امکان نہیں
خبر کا کوڈ: 2946879 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں پہلی حلال نمائش ۱۵ اور ۱۶ اپریل کو ہالینڈ میں اسلامی مصنوعات کی تجارت میں فروغ کے لیے منعقد کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 2834863 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: «کوتاباتو» شہر کے حکام کے مطابق جلد ایک اسلامی زبح خانے کا قیام عمل میں لایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2808336 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ: ایک فوڈ کمپنی کو حلال کمپنی کے جعلی اسٹیکر لگانے پر جرمانہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1448236 تاریخ اشاعت : 2014/09/09
بین الاقوامی گروپ: ماہرین اقتصادیات کے مطابق پوری دنیا میں حلال مصنوعات کی تجارت ۲۰۱۸ میں تقریباً۱۶کھرب (۶۔۱ٹریلین) ڈالر تک پہنچنے والی ہے
خبر کا کوڈ: 1438666 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی حلال کانفرنس بائیس مئی کوپاکستان شھر لاہور میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 1407782 تاریخ اشاعت : 2014/05/18
بین الاقوامی گروپ : بین الاقوامی " حلال سیمینار" ۹ اپریل سے ملائشیاکے شھر کوالالمپور میں شروع ہورہا ہے اس سیمینار کی میزبانی ملائشیا کی وزارت صنعت و تجارت کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1392221 تاریخ اشاعت : 2014/04/09
بین الاقوامی گروپ : ۱۷ جنوری بروز جمعہ سے ملائیشیا کی ریاست پنینگ کے شہر "جورج ٹاؤن" میں حلال مصنوعات کی الاقوامی نمائش نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360646 تاریخ اشاعت : 2014/01/18