ایکنا نیوز- ہمبرگ کی مسجد امام علی(ع) میں عاشقان اہل بیت کی بھرپور شرکت کے ساتھ عزاداری اور ماتم داری کا سلسلہ جاری ہے۔
مجلس ہر رات نماز مغرب وعشاء کے بعد شروع ہوتی ہے ۔ قرآت دعا،احکام شرعی کے علاوہ حجتالاسلام والمسلمین حسینی اراکی سیرت اہل بیت پر خطاب کرتے ہیں جسکے بعد ماتم اور نوحہ خوانی کی جاتی ہے۔