پاکستان؛ بی بی زینب (س)کا شہداء سے الوداع, پروگرام کا اہتمام

IQNA

پاکستان؛ بی بی زینب (س)کا شہداء سے الوداع, پروگرام کا اہتمام

8:07 - October 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3393196
بین الاقوامی گروپ: آج صبح منعقدہ پروگرام میں خانوادہ شہداء کو شرکت کی خصوصی دعوت

ایکنانیوز- آج  25   اکتوبر بروزِ اتوار محرم الحرام صبح ساعت 10 بجے سے 12 بجے تک کنیزان حضرت زینب کے تعاون سے امام بارگاہِ قندھاری میں بی بی زینب(س) کا شُہدا سے الوداع کا دن  اور پروگرام منعقد کیا جارہا ہے جس میں خواتین حضرت زینب (س) سے راہ حسینی پر چلنے کے عزم کا اظھار کریں گی اور اسی مناسبت سے مجلس کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
دعوت دی گئی ہے کہ تمام مائیں بہنیں، خصوصاَ شُہدا کے خانوادے اس مجلس میں ضرور شرکت کریں اور اگر ہوسکے تو اپنے شہیدوں کے تصویر بھی ساتھ لائیں۔

نظرات بینندگان
captcha