عراق؛ کروڑوں زائرین کے استقبال کی تیاریاں عروج پر +تصویر

IQNA

عراق؛ کروڑوں زائرین کے استقبال کی تیاریاں عروج پر +تصویر

15:29 - November 08, 2015
خبر کا کوڈ: 3444847
بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق چہلم کے پروگرام میں شرکت کے لیے زایرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گیی ہیں

ایکنا نیوز- «آستانہ مقدس حسینی»، کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ«أفضل الشامی» کے مطابق کروڑوں زایرین کے استقبال اور خدمت کے لیے انتظامی اور سیکورٹی اقدامات اور دیگر  تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔
حرم مطهر امام حسین (ع) کے اطراف میں کنٹینروں کے ساتھ راستے بلاک کرکے سیکورٹی کلیرنس گیٹ بنایے گیے ہیں جبکہ زایرین کے سامان کی حفاظت کے لیے امانت داری اسٹال بنائے جارہے ہیں
موبایل رکھنے اور خواتین کی چیکنگ کے لیے علیحدہ انتظامات اور گیٹ بنایے گیے ہیں جہاں خواتین عملہ ذمہ داریاں انجام دیں گی۔

 

3444363

نظرات بینندگان
captcha