سعودی وہابی تبلیغی نے فارسی زبان میں چینل کھولنے کا مطالبہ کردیا

IQNA

سعودی وہابی تبلیغی نے فارسی زبان میں چینل کھولنے کا مطالبہ کردیا

15:32 - November 08, 2015
خبر کا کوڈ: 3444848
بین الاقوامی گروپ: «محمد العریفی» نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام پر اثر انداز ہونے کے لیے فارسی زبان میں چینل قایم کریں

ایکنا نیوز- اطلاع رسا ں ادارے «الغد نیوز»،کے مطابق وہابی تبلیغی کارکن «محمد العریفی»،نے قطر میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار بعنوان «ڈیجٹیل میڈیا الاینس» سے خطاب میں کہا کہ عرب ممالک ایرانی عوام پر اثر انداز ہونے کے لیے فارسی زبان میں چینل کا آغاز کریں اور انکو حقایق سے روشناس کرانے کے لیے عملی کوشش کریں

انکا کہنا تھا کہ ایران  119 چینلز  فارسی، عربی، اردو، انگریزی اورفرنچ زبانوں میں قایم کرکے تبلیغات کررہا ہے
اور لوگوں کو ہمنوا بنانے کے لیے کوشاں ہے
وہابی تبلیغی رکن کا کہنا تھا کہ ایران میں کافی تعداد میں عرب زبان لوگ موجود ہیں اور انکے لیے بھی کام کرنا ضروری ہے۔

3444730

نظرات بینندگان
captcha