ٹیگس - وہابی

iqna

IQNA

ٹیگس
وہابی
ایکنا: سعودی عرب میں کوشش رہی ہے کہ آرٹ اور اسپورٹس کی دنیا کے معروف اسٹارز ک تبلیغات سے دنیا کو شدت پسندانہ سوچ سے دور ہونے کا پیغام دیا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515784    تاریخ اشاعت : 2024/02/01

بین الاقوامی گروپ:امریکی جریدے کے مطابق سعودی عرب وھابیت کی ترویج کر رہا ہے، پیرس کے دہشت گرادانہ واقعات میں ریاض قصور وار ہے
خبر کا کوڈ: 3455237    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: «محمد العریفی» نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی عوام پر اثر انداز ہونے کے لیے فارسی زبان میں چینل قایم کریں
خبر کا کوڈ: 3444848    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے صوبہ پنجاب و سندھ اور دیگر صوبوں میں داعش کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔سی ٹی ڈی نے 53 داعش دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کردی ہے جبکہ داعش اور وہابی مراکز کا آپس میں گہرا گٹھ جوڑ ہے، طالبان کےحامی وہابی مراکز اب داعش کے حامی بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3385292    تاریخ اشاعت : 2015/10/14

بین الاقوامی گروپ: سومالیہ،کینیا،تنزانیہ،ایتھوپیا،کانگو کے تین سو علماء شدت پسند گروپ "الشباب" کے خلاف متحد ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3353857    تاریخ اشاعت : 2015/08/30

بین الاقوامی گروپ: وہابی مدارس سے اب تک درجنوں دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے اسلام آباد کے حقانیہ اور سیالکوٹ کے وہابی مدارس سے کم سے کم آٹھ وہابی دہشت گردوں کو کل رات گرفتار کیا گیا ہے جن میں پنجاب کے وزیر داخلہ کے قتل میں ملوث 4 وہابی دہشت گرد بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3350547    تاریخ اشاعت : 2015/08/23

بین الاقوامی گروپ: ابو ظبی کی جامع مسجد «شیخ زاید» کے امام اور خطیب کا کہنا تھا کہ داعش کی تشکیل میں وہابی تبلیغیوں کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 3339843    تاریخ اشاعت : 2015/08/08

بین الاقوامی گروپ: آل سعود کے وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی براعظم افریقہ کے ممالک میں ایران اور شیعہ فوبیا میں شدت آرہی ہے
خبر کا کوڈ: 3315947    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ:داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے شدید زخمی ہونے کے بعد ابو علا العفری کو داعش دہشت گد تنظیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3200316    تاریخ اشاعت : 2015/04/24

بین الاقوامی گروپ: سعودی وہابی عالم دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے مسجد الحرام میں ہر قسم کی شوٹںگ اور تصویر لینے کو ممنوع قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1427256    تاریخ اشاعت : 2014/07/08