ترکی؛ «سیواس» میں قرآنی حافظوں کے اعزاز میں تقریب

IQNA

ترکی؛ «سیواس» میں قرآنی حافظوں کے اعزاز میں تقریب

15:01 - November 09, 2015
خبر کا کوڈ: 3446300
بین الاقوامی گروپ: ترک شہر سیواس میں قرآنی حافظوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- ترک اسلامی ویب سایٹ کے مطابق حافظان قرآن کے اعزاز میں ترک شہر«سیواس» میں پروگرام منعقد کیا گیا جسمیں قرآنی امور سے متلعق اہم دانشور حضرات شریک تھے

سیواس شہر کے مفتی «رجب شکری بالکان» نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ حفظ قرآن زیادہ مشکل نہیں مگر قرآن کو دوبارہ فراموش نہ کرنا اور اس پر عمل مشکل کام ہے

سیواس شہر کے دارالفتوای کی جانب سے حاضرین  میں قرآن مجید کے باترجمہ نسخے پیش کیے گیے
قابل ذکر ہے کہ اس پروگرام میں کامیاب طلباء کو اسناد اور انعامات بھی دیے گئے۔

3446082

نظرات بینندگان
captcha