ایکنا نیوز ۔ قفقاز ثقافتی مرکز کے مطابق چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے باکو میں «عظمت کربلا» کے عنوان سے خواتین سیمینار منعقد کیا گیا جسمیں کئی ممالک سے نمایندہ خواتین شریک تھیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی، لبنان اور جارجیا کے خواتین نے تحریک کربلاء سے وابستگی اور اس راہ میں جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا
سیمنیار کے انچارج سعیده صمد اوا نے سیمنیار میں سیرت حضرت زینب (س) کے موضوع پر خطاب کیا
تحریک عاشورا، خواتین کی ذمہ داریاں اور ججاب جیسے موضوعات پر سیمینار میں تقاریر کی گئیں ۔