ایکنانیوز- شفقنا- سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ اور ظالمانہ بمباری جاری ہے سعودی عرب نے صنعا اور صوبہ تعز پر تازہ ترین بمباری میں 20 یمنی شہریوں کو جاں بحق ہو گئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں صنعا میں 8 افراد جاں بحق جبکہ صوبہ تعز میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ادھر یمنی فورسز نے بھی سعودی عرب کے شہر نجران اور جیزان میں راکٹوں حملوں میں کئی چیک پوسٹوں کو تباہ کردیا ہے۔