حملہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اس ویڈیو میں غاصب رژیم پر ایرانی راکٹوں کی بارش کو بخوبی دیکھی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518661    تاریخ اشاعت : 2025/06/17

ایکنا: الازہر مصر نے صہیونی حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین پر جارحانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ممالک کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518648    تاریخ اشاعت : 2025/06/15

ایکنا: ایران پر حملوں کے حوالے سے قرآنی ایکٹویسٹوں نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518642    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا: ایران کے شہروں اور عام رہایشی علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518640    تاریخ اشاعت : 2025/06/14

ایکنا : اسرائیل نے ننگی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی، جوہری سائنسدان محمد مہدی طہرانچی ,فریدون عباسی اور عام شہری بھی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3518638    تاریخ اشاعت : 2025/06/13

ایکنا نیوز- غاصب رژیم نے حملوں سے اپنے لئے سخت سزا کا مقدمہ فراہم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518637    تاریخ اشاعت : 2025/06/13

ایکنا: دہشت گرد تنظیم داعش نے بیان میں شامی عارضی حکومتی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3518572    تاریخ اشاعت : 2025/05/31

ایکنا: اسلام آباد نے دعوی کیا ہے کہ دو مساجد کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518448    تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: امریکہ میں مسلم کیمونٹی نے نئے سال کے آغاز میں نیوااورلینز میں دہشت گردی کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517759    تاریخ اشاعت : 2025/01/05

ایکنا: تیسرے بین الاقوامی قرآنی مقابلے اٹلی میں اسلامی کنفیڈریشن کے تعاون سے منعقد کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517700    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ترجمان وزارت امور خارجه:
ایکنا: ترجمان وزارت امور خارجه نے ایران کی جانب سے صہیونی حملے کے جواب کو ایران کا حق قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517357    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

رهبر معظم انقلاب خانوادہ شھداء سے؛
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے صہیونی حملے کے حوالے سے کہا کہ انکو ایران کی طاقت اور ارادے سے آگاہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517352    تاریخ اشاعت : 2024/10/28

ایکنا: سینکڑوں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسجدالاقصی پر یورش کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517321    تاریخ اشاعت : 2024/10/22

ایرانی صدر کا انتباہ؛
ایکنا: مسعود پزشکیان نے اسرائیلی وزیراعظم کو خبردار کیا کہ اس حملے سے سبق لینا چاہیے ہم جنگ طلب نہیں مگر ہر سازش کا سخت جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517208    تاریخ اشاعت : 2024/10/03

ایکنا: مقبوضہ علاقوں کو میزائیلوں سے نشانہ بنانے پر ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے بھرپور خوشی کا اظھار کرتے ہوئے جشن منایا۔
خبر کا کوڈ: 3517205    تاریخ اشاعت : 2024/10/02

ایکنا: وزارت صحت کے مطابق صہیونی بم باری میں بارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516974    تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا: عمان میں مجلس عزا پر حملہ میں متعدد عزادار شہید اور زخمی ہوگیے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516756    تاریخ اشاعت : 2024/07/17

ایکنا: شمال مغربی رفح میں متعدد شہادتوں پر حماس نے ردعمل ظاہر کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516471    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا: تیرہ ممالک نے غاصب رژیم کو خبردار کیا ہے کہ رفح پر بڑا حملہ خطرناک ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516406    تاریخ اشاعت : 2024/05/18

ایکنا: سید «عبدالملک الحوثی» نے کہا ہے کہ رفح پر حملہ امریکی منصوبہ بندی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516405    تاریخ اشاعت : 2024/05/18