ایکنا: بچیوں کا گروپ ایک تباہ شدہ مکان کے ملبے پر قرآن سیکھ رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517371 تاریخ اشاعت : 2024/10/31
ایکنا: گذشتہ رات اسرائیل نے ایک اسکول جہاں فلسطینی پناہ گزین موجود تھے وہاں پر حماس اراکین کی موجودگی کے بہانے پر بم باری کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517364 تاریخ اشاعت : 2024/10/29
ایکنا: اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے خان یونس میں سیف زون (محفوظ علاقہ) قرار دیےگئے المواسی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516737 تاریخ اشاعت : 2024/07/14
ایکنا: اسرائیلی فورسز نے نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ پر بم برسادیے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3515608 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
ہفتے سے اب تک غزہ میں کم از کم سات مساجد بم باری میں شہید ہوچکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515089 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
مطابق یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری وں میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی قوم ان جارحیتوں کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511157 تاریخ اشاعت : 2022/01/22
بین الاقوامی گروپ: جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506742 تاریخ اشاعت : 2019/10/14
بین الاقوامی گروپ: یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3505144 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اسپتال پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459653 تاریخ اشاعت : 2015/12/04
بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں صنعا میں 8 افراد جاں بحق جبکہ صوبہ تعز میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3458478 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
بین الاقوامی گروپ:حملے میں کالعدم اسلامی ریاست کے قائدین کی اہم میٹنگ کو نشانہ بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1471119 تاریخ اشاعت : 2014/11/08