گارڈین نیوز: اینٹی ٹروریسٹ پالیسی پر مسلمان کی عدم دلچسپی

IQNA

گارڈین نیوز: اینٹی ٹروریسٹ پالیسی پر مسلمان کی عدم دلچسپی

7:56 - December 27, 2015
خبر کا کوڈ: 3469703
بین الاقوامی گروپ: سروے کے مطابق دس فیصد سے بھی کم تر لوگ دہشت گردی سے مقابلے کی پالیسی سے متفق ہیں

ایکنا نیوز- روزنامہ «گارڈین» کے مطابق سروں سے پتہ چلتاہے کہ  دس فیصد سے بھی کم تر لوگ دہشت گردی سے مقابلے کی پالیسی سے متفق  نظر آتےہیں
اخبار کے مطابق اس پالیسی اور پروگرام سے اکثر مسلمان سرد مہری کا مظاہرہ کررہے ہیں ، اخبار کے مطابق برطانوی حکومت کی دہشت گرد مخالف حکمت عملیوں سے مسلمانوں کے علاوہ دیگر غیر مسلم بھی زیادہ متفق نہیں اور بہت سے لوگ ان پالیسیوں کو نادرست قرار دیتے ہیں۔


مسلمانوں میں صرف 8.6 لوگ ان پالیسوں کو حمایت کرتے ہیں جس سے ڈیوڈ کیمرون کی دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی کی شکست کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔
اخبار کے مطابق اس سروے سے پتہ چلتا ہے کہ برطانوی مسلمان حکومت کی ان پالیسیوں پر اعتماد نہیں کرتے ۔

3469641

نظرات بینندگان
captcha