جمهوری آذربایجان میں اسلامی کتابوں کی در آمد پر پابندی

IQNA

جمهوری آذربایجان میں اسلامی کتابوں کی در آمد پر پابندی

13:06 - March 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500468
بین الاقوامی گروپ: مذہبی امور کی وزارت کی جانب سے 732 عنوانات پر مشتمل کتابوں کو شدت پسندانہ قرار دیکر ملک میں در آمد سے روک دیا گیا ہے

ایکنا نیوز- قفقاز ثقافتی مرکز کے مطابق جمہوریہ آذربایجان کی حکومت کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے ۔


« سال 2015 میں دو ہزار سات سو کتابوں کا مطالعہ اور سروے کیا گیا اور ماہرین کی ہدایات کی روشنی میں 732 عنوانات پر مشتمل کتابوں کو شدت پسندانہ قرار دیکر ملک میں در آمد سے روک دیا گیا ہے .»


اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 169 دیگر کتابوں میں سے بعض چیپڑز کو ملکی قوانین کا مخالف قرار دیا گیا اور ان پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے ۔


3483079

نظرات بینندگان
captcha