ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «ABC»،کے مطابق «خانه حجاب» نامی آن لائن سٹور کے مالک طارق هوچار کا کہنا ہے کہ انسٹا گرام پر انکے صفحے کو ہیکروں نے بلاک کردیا ہے
ہیکروں نے نہ صرف مذکورہ پیچ\ج کو بلاک بلکہ اس صفحے پر ڈونالڈ ٹرمپ،اسلام مخالف مواد اور ویڈیوز اپ لوڈ کردیا ہے
هوچار نے شکایت کی ہے کہ اس سے انکو نقصان کے علاوہ انکے صارفین کو بھی متاثر کیا گیاہے
انکا کہنا ہے انہیں روزانہ سینکڑوں ای میل موصول ہورہے ہیں جنمیں شکایت کی جاتی ہیں کہ انہیں اسلامی لباس نہ دیکھنے کا دکھ اور افسوس ہے
اسی طرح لباس بنانے والے پیجیز کو بھی ہیکروں نے بلاک کرکے اسلامی مخالف مواد سے بھر دیا ہے
اسٹاک ہوم میں اسلامی لباس ڈیزاینر «مریم مفید»اور الجزایر کی«نبیلابی» کے پیجز جنکے لاکھوں فالورز تھے انکے صفحات بھی ہیک ہوچکے ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق سال 2013 میں 266 ارب ڈالراسلامی لباس پر خرچ ہوچکے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ سال 2019 تک یہ رقم 484 تک پہنچ سکتی ہے
آسٹریلین تاجر ویدیان فرز کے مطابق اس صنعت سے اقتصاد کو فایدہ پہنچے گا جبکہ مسلمان خواتین بھی اس سے خوشی محسوس کرتی ہیں
اس وقت ترکی پہلے جبکہ امارات اور انڈونیشا دیگر ممالک میں شامل ہیں جو اس صنعت میں سب سے کمانے والے اور زیادہ سرگرم عمل ہیں۔