ایکنا نیوز- ججز کمیٹی نے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے قرآت اور حفظ میں نمایاں پوزیشن ہولڈر کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جسکے مطابق تفصیل کچھ ہوں ہے.
مقابلہ حفظ کل قرآن
مجتبی فردفانی - ایران
عبدالعزیز احمد - مصر
محمدعلی عبدالله - آسٹریلیا
خالد سنکری – آیوری کوسٹ
محمد طاها حسن - نایجریا
مقابلہ حسن قرآت
حامد ولیزاده - ایران
محمد جاوید اکبری - افغانستان
بحرالدین سعید - انڈونیشاء
سیدعباس علی - جرمنی
مصطفی علی - ہالینڈ
قابل ذکر ہے ایکنا رپورٹرز نے مذکورہ نتایج کی پیشن گوئی کی تھی اور نتیجہ درست نکلا۔
بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایک ہفتے تک تہران کے امام خمینی(ره) کمپلیکس میں جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوئے۔