کینیڈین مسلمانوں نے مسلمان پناہ گزینوں کو افطار کرایا

IQNA

کینیڈین مسلمانوں نے مسلمان پناہ گزینوں کو افطار کرایا

9:08 - June 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3500965
بین الاقوامی گروپ: کینیڈا کے شهر وینیپگ کی مساجد اور اسلامی مراکز نے شامی پناہ گزینوں کو افطار کروایا

کینیڈین مسلمانوں نے مسلمان پناہ گزینوں کو افطار کرایا


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «سی‌بی‌سی‌نیوز » کے مطابق وینیپگ شہر کی اسلامی انجمن کی رکن لبنة عثمانی نے کہا :

رمضان سے پہلے پروگرام بنایا گیا تھا تاکہ مسلمان پناہ گزین اٹھارہ گھنٹے روزے کے بعد آسانی سے روزہ افطار کرسکے

انہوں نے کہا کہ بہت ضرروری ہے کہ پناہ گزین دیکھتے کہ یہاں کے مسلمان روزہ کے اب تک پابند ہیں۔


عثمانی نے کہا کہ روزہ افطار کرانے کے علاوہ مسلمان پناہ گزینوں کی مالی امداد کا پروگرام بھی بنایا گیا ہے

انہوں نے مزید کہا: کینیڈا میں زندگی کا مفہوم یہ نہیں کہ ہم اسلام چھوڑ دیں ہم پناہ گزنیوں کو دیکھانا چاہتے ہیں کہ مسلمان دنیا کے جس خطے میں ہو وہ اسلامی احکامات کے پابند ہوتے ہیں۔


3505857

نظرات بینندگان
captcha