برطانیہ ؛ قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

برطانیہ ؛ قرآنی مقابلوں کا اعلان

9:40 - June 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500983
بین الاقوامی گروپ: لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے مقابلہ حسن قرآت کا اہتمام کیا گیا ہے

برطانیہ ؛ قرآنی مقابلوں کا اعلان


ایکنا نیوز- اسلامی مرکز لندن کے مطابق قرآنی مقابلہ (۲۶ اور ۲۷ رمضان) کو مرکز اسلامی میں منعقد کیا جائے گا

جبکہ مقابلوں میں حسن قرآت،حفظ اور تفسیر کا مقابلہ شامل ہے۔

حفظ مقابلوں میں ایک پارے کا حفظ، دو پارے، تین پارے، پانچ پارے، دس پارے، حفظ سوره واقعه ۱۵ سال سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے حفظ سوره‌ واقعه اور الرحمن پندرہ سال سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے شامل ہے۔


قرآت میں بچوں اور بچیوں کے مقابلے الگ منعقد ہوں گے۔


ہر سال رمضان المبارک کے ایام میں جوانوں کو قرآنی تعلیمات کی جانب مائل کرانے کے لیے مذکورہ مرکز میں قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا جاتاہے

قرآنی پروگراموں کے علاوہ دیگر اسلامی پروگرامز بھی اس مہینے میں منعقد کیے جاتے ہیں ۔


3506215

نظرات بینندگان
captcha