بحرین؛ آل‌خلیفه کے ایجنٹوں کا آیت‌الله عیسی قاسم کے چاہنے والوں پر حملہ

IQNA

بحرین؛ آل‌خلیفه کے ایجنٹوں کا آیت‌الله عیسی قاسم کے چاہنے والوں پر حملہ

6:41 - July 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3501131
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ فورسز نے آیت‌الله عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر احتجاج کرنے والوں کو نشانہ بنایا

بحرین؛ آل‌خلیفه کے ایجنٹوں کا آیت‌الله عیسی قاسم کے چاہنے والوں پر حملہ

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے مرآة البحرین کےمطابق بحرین کے گاوں " العکر" میں درجنوں مظاہرین کو فورسز نے تشدد کا نشانہ بنایا۔

مظاہرین آیت‌الله عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر آل خلیفہ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے

بحرین کے مختلف علاقوں میں آیت‌الله عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر مظاہرے جاری ہیں۔

آل خلیفہ نے بیس جون کو آیت‌الله عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا اور اکثر شیعہ سیاسی پارٹیوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جسکے خلاف پورے ملک میں مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

3513929

نظرات بینندگان
captcha