سینیگال ؛ قرآنی ورکشاپ کا اہتمام

IQNA

سینیگال ؛ قرآنی ورکشاپ کا اہتمام

8:38 - July 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3501238
بین الاقوامی گروپ: جامعةالمصطفی(ص) کے تعاون سے پہلا تجویدالقرآن ورکشاپ یکم اگست کو منعقد کیا جارہا ہے

سینیگال ؛ قرآنی ورکشاپ کا اہتمام


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے مطابق ایرانی کلچر سنٹر اور سینیگال میں قرآنی مراکز اور مدارس کے تعاون سے جامعہ المصطفی مرکز میں تجوید اور حسن قرات کی تربیتی ورکشاپ لگایاجارہا ہے۔


ورکشات ایک سے پانچ اگست تک جاری رہے گا جبکہ اس میں تیس تجربہ کارقرآنی اساتذہ بچوں کی رہنمائی کریں گے۔


اس ورکشاپ میں ایران کے ماہر قاری اور قرآن استاد مجید زکی لو بھی خصوصی طور پر کلاسز لیں گے۔


3518077

نظرات بینندگان
captcha