عراق؛ حشد الشعبی نے خبردار کردیا: قتل،گرفتاری اور اغوا کا خدشہ

IQNA

عراق؛ حشد الشعبی نے خبردار کردیا: قتل،گرفتاری اور اغوا کا خدشہ

6:56 - September 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3501528
بین الاقوامی گروپ: عراقی رضا کار بسیج فورس (الحشد الشعبی) نے خبردار کیا کہ عراقی حجاج کو سعودی عرب میں اغوا، قتل اور گرفتار کیا جاسکتا ہے

عراق؛ حشد الشعبی نے خبردار کردیا: قتل،گرفتاری اور اغوا کا خدشہ


ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق سومریہ نیوز کا کہنا ہے : عراقی رضاکار فورس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ گذشتہ چند دنوں سے عراقی میڈیا پر پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ عراقی فورسز اپنے افسروں اور دیگر افراد کو حج میں افراتفری پھیلانے کے لیے حاجی کی شکل میں بھیجوا سکتے ہیں.

اس رہنما نے عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی سے درخواست کی ہے کہ اس حوالے سے سعودی عرب کو خبردار کرنا ضروری ہے کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کرے.


رہنما نے خبردار کیا ہے کہ ان بہانوں سے سعودی عرب میں بیت اللہ کے عراقی حجاج کو قتل ، اغوا اور گرفتار کرسکتا ہے.


3529073

نظرات بینندگان
captcha