بلاروس کے مفتی کو ایرانی سفیر کا قرآنی تحفہ پیش+ تصاویر

IQNA

بلاروس کے مفتی کو ایرانی سفیر کا قرآنی تحفہ پیش+ تصاویر

6:54 - October 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3501795
بین الاقوامی گروپ: بلا روس میں ایرانی سفیر نے الوداعی تقریب میں ملک کے مفتی اعظم کو نایاب قرآنی نسخے کا تحفہ پیش کیا

بلاروس کے مفتی کو ایرانی سفیر کا قرآنی تحفہ+ تصویر

ایکنا نیوز- ایرانی رایزنی مرکز کے مطابق بلاروس میں ایرانی سفیر محمدرضا صبوری نے الوداعی تقریب میں شرکت اور بلاروس کے مفتی اعظم ابوبکر شعبان اویچ سے ملاقات کی ۔

داراحکومت کی مرکزی مسجد مینسک کے دورے کے موقع پر ملاقات میں ایرانی کلچرل ایمبیسیڈر نے مفتی اعظم کو نادر قرآنی نسخے کے علاوہ ایرانی گھریلو دستکاریوں کا نمونہ بھی پیش کیا.

بلاروس کے مفتی کو ایرانی سفیر کا قرآنی تحفہ+ تصویر

ابوبکر شعبان اویچ نے ایرانی سفارت خانے کی ثقافتی کوششوں کو سراہا اور ایران کی عالم اسلام کے حوالے سے خدمات کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ایرانی سفیر کی مزید کامیابیوں کے لے نیک خواہشات کا اظھار کیا ۔

بلاروس کے مفتی کو ایرانی سفیر کا قرآنی تحفہ+ تصویر

3541236

نظرات بینندگان
captcha