پاکستان کا اسرائيل کو منہ توڑ جواب/ ایٹمی حملے کی دھمکی

IQNA

پاکستان کا اسرائيل کو منہ توڑ جواب/ ایٹمی حملے کی دھمکی

14:21 - December 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3502173
بین الاقوامی گروپ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیلی وزير جنگ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تباہ کردےگا اسرائيل کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے

ایکنا نیوز-مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسرائیلی وزير جنگ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تباہ کردےگا اسرائيل کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اس سے قبل اسرائيلی وزیر جنگ نے اسلام آباد کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔

پاکستانی وزير دفاع نے کہا کہ اسرائيل نے شاید فراموش کردیا ہے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے شام میں فوج بھیجنے کا اعلان کیا تھا جس کے رد عمل میں اسرائيل نے کہا تھا کہ وہ اسلام آباد کو تباہ کردےگا۔      

نظرات بینندگان
captcha