مقبوضہ فلسطین ميں انتقامی کارروایی ،4 صہیونی ہلاک

IQNA

مقبوضہ فلسطین ميں انتقامی کارروایی ،4 صہیونی ہلاک

14:40 - January 09, 2017
خبر کا کوڈ: 3502274
بین الاقوامی گروپ: مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی/ فلسطینیوں کے لیے مزید سخت قوانین منظور
مقبوضہ فلسطین ميں انتقامی کارروایی ،4 صہیونی ہلاک

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق کابینہ نے نیا قانون منظور کرلیا ہے جس کے تحت شک کی بناء پر کسی بھی فلسطینی کو حراست میں لیا جاسکتا ہے۔ 

اسی طرح طے پایا کہ اس حملہ آور فلسطینی کے گھر کو مسمار کیا جایے اور اسکی لاش کو واپس نہ دیا جایے جبکہ اس واقع پر خوشی منانے والے ہر فرد کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔

العالم نے زرایع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین ميں دو فلسطینی شہریوں کے حملے میں 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک حملے میں 10 صہیونی زخمی ہوگئے ہیں اطلاعات کے مطابق دو حملوں میں مجموعی طور پر 4 صہیونی ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔

صھیونی رژیم نے حملہ آور کو داعش کا حامی قرار دیا ہے۔ 

3561232



نظرات بینندگان
captcha