
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «مرآة البحرین» کے مطابق «الدراز» کے علاقے میں جامع مسجد امام صادق(ع) کو مہینوں سے نماز جمعہ کی ادائیگی سے محروم رکھا جارہا ہے۔
آل خلیفہ کے عناصر ان علاقوں میں جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روکنے کے علاوہ شیخ قاسم کے گھر کا کیا گیا ہے اورعینی شاہدین کے مطابق امام صادق(ع) جامع مسجد اور شیخ عیسی کے گھر کے اطراف جانے والوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔
سیکورٹی فورسز کے چھ مہینے سے نماز جمعہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہیں جبکہ شیخ عیسی کی شہریت کو بھی سلب کیا گیا ہے اور اس دوران نماز جمعہ کے لیے آنے والے فرادا نماز ادا کرنے پر مجبور ہوگیے ہیں ۔