شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے + تصاویر

IQNA

شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے ملک بھر میں مظاہرے + تصاویر

6:23 - January 21, 2017
خبر کا کوڈ: 3502334
بین الاقوامی گروپ: نائجیریا کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں «شیخ ابراهیم یعقوب زکزاکی» کی آزادی کے لیے مظاہرے کیے گیے

شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے مظاہرے + تصاویر


ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق «شیخ ابراهیم یعقوب زکزاکی» اور انکی اہلیہ کی آزادی کے لیے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں مظاہرے منعقد کیے گیے جنمیں انکی آزادی کے عدالتی حکم پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا گیا

قابل ذکر ہے کہ عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ انکو زوجہ کے ہمراہ پینتالیس دن کے اندر آزاد کرایا جائے۔


مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنایا جایے اور اسمیں تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا.

شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے مظاہرے + تصاویر


نایجیریا کے شهر «ابوجا» میں اسلامی تحریک نے پریس کانفرنس میں عالمی اداروں سے اس مسلے میں مداخلت اور «شیخ ابراهیم یعقوب زکزاکی» کی آزادی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا

اس سے پہلے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور دیگر اداروے بھی «شیخ ابراهیم یعقوب زکزاکی» کی آزادی کا مطالبہ دہرا چکے ہیں ۔

شیخ زکزاکی کی آزادی کے لیے مظاہرے + تصاویر

3564562

نظرات بینندگان
captcha