
ایکنا نیوز- وٹو نیوز کے مطابق مصر کے «اسوان» اسپورٹس کمپلیکس کی کیی خواتین کھیل کے ساتھ ساتھ حفظ قرآن کے میدان میں کامیابیوں کے جوهر دکھا چکی هیں۔
اس اسپورٹس کمپلیکس کی قرآنی خواتین کے اعزاز میں مقامی انتظامیه کے تعاون سے تقریب منعقد کی گئی جسمیں انکی خدمات اور کارکردگی کو سراها گیا۔

مقامی عهده دار ایمن عبدالمنعم مختار نے تقریب سے خطاب میں کها: امید هے که یه خواتین سب کے لیے مثال بنیں گی اور دیگر خواتین سپورٹس اور قرآنی میدان میں انکی تقلید کریں گے جنهوں نے قرآن مجید کو کامیابی کا اصول قرار دیا هے۔
تقریب میں تلاوت اور تواشیح کے علاوه کامیاب خواتین میں انعامات بھی تقسیم کیے گیے ۔