صحن حرم حضرت عباس(ع) کی چھت کی تقریب رونمائی

IQNA

صحن حرم حضرت عباس(ع) کی چھت کی تقریب رونمائی

9:05 - March 18, 2017
خبر کا کوڈ: 3502691
بین الاقوامی گروپ: صحن حرم حضرت عباس(ع) کی چھت کا کام مکمل ہونے پر تقریب رونمائی آج کربلا میں منعقد ہوگی

ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق حرم مطھر حضرت عباس(ع) کے مطابق حرم کی چھت کا پروجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اور رونمایی کی تقریب کے انتظامات بھی مکمل ہیں۔


رپورٹ کے مطابق آج رات بعد از نماز مغربین ایک باوقار تقریب میں حرم کی چھت کی رونمائی ہوگی

حرم مطہر کی متولی کے مطابق اس تقریب کو ولادت باسعادت حضرت فاطمه زهرا(سلام الله علیها) کے حوالے سے منعقد کی جارہی ہے جسمیں زایرین بھی شریک ہوں گے۔


رپورٹ کے مطابق نیی چھت کی تقریب رونمایی پروگرام میں شاعری، منقبت خوانی ، ڈکومنٹری کی نمایش وغیرہ شامل ہیں

3584885

نظرات بینندگان
captcha