ایکنا نیوز- پریس ٹی وی کے مطابق شیخ باقر النمر کو کیی دیگر افراد کو دو سال پہلے پھانسی دیکر بھی آل سعود کے انتقام کی آگ بجھی نہیں۔
نبا سٹیلایٹ چینل کے مطابق منگل کو آل سعود کی فورسز کے حملے میں دو شیعہ جوان اور باقرالنمر کے کزن محمد اور مقداد النمر شہید اور کیی دیگر زخمی ہوگیے ۔
شیخ نمر جو سعودی عرب کے اہم شیعہ رہنماوں میں شمار کیا جاتا تھا انکو آل سعود سے اختلاف کے باعث پھانسی دے گیی تھی۔
جس پر عالمی سطح پر اعتراضات کیے گیے اور مختلف ملکوں میں مظاہرہ ہوا۔
شیخ نمر کی برسی پر سعودی عرب میں مظاہرے میں عوام نے شیخ نمر کی راہ اور افکار پر عمل کرتے رہنے کے عزم کا اظھار کیا ۔