باب العلم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے جشن شعبان کا انعقاد

IQNA

باب العلم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے جشن شعبان کا انعقاد

15:15 - April 30, 2017
خبر کا کوڈ: 3502903
بین الاقوامی گروپ:باب العلم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے حضرت امام حسینؓ کی ولادت کے مو قع پرجشن شعبان امام بارگاہ دربارِ حسینی حسین آباد ملیر ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوا
ایکنا نیوز- دنیا نیوز کے مطابق  باب العلم اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے حضرت امام حسینؓ کی ولادت کے مو قع پرجشن شعبان امام بارگاہ دربارِ حسینی حسین آباد ملیر ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوا جس میں کراچی کے معروف شعراء کرام ومنقبت خواں نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

جشن کی صدارت ڈاکٹرعلامہ ماجد رضا عابدی نے فرمائی دعائیہ کلمات مولانامحمد عون نقوی نے جبکہ جشن کے مہمان خصو صی علامہ علی عرفان عابدی تھے جنہوں نے سیرت امام پر خطاب کیا ۔

نظرات بینندگان
captcha