
ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق سعودی مفتی عبد العزیز بنعبدالله آل شیخ نے الازھر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الازھر کے علما اسلام کے نمایندے نہیں بلکہ خیانت کار ہیں.
آل شیخ نے کہا کہ الازھ مسیحی- یهودی پلان پر کام کررہے ہیں اور اسلام کا نادرست چہرہ پیش کررہا ہے۔
انکا کہنا تھا : تاریخ کے مختلف موڑ پر الازھر نے کمزوری دکھایی ہے اور یہی اسکی شکست کی دلیل ہے۔