ملایشیاء؛ «ساعت قرآن» کے نام سے پروگرام کا اہتمام

IQNA

ملایشیاء؛ «ساعت قرآن» کے نام سے پروگرام کا اہتمام

9:41 - May 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503046
بین الاقوامی گروپ: ساعت قرآن کے نام سے چوبیس رمضان المبارک کو پروگرام ملایشیاء میں منعقد ہوگا

ملایشیاء؛ «ساعت قرآن» کے نام سے پروگرام کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Strait Times»، کے مطابق پوتراجایا کی امام زین العابدین مسجد میں پروگرام کو دس میڈیا چینلز نشر کریں گے

ساعت قرآن کے نام سے مہم چلانے کا مقصد مسلمانوں میں قرآن خوانی کو فروغ دینا بتایا جاتا ہے.

اس مہم میں میڈیا متعلقہ اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کررہا ہے

ساعت قرآن پروگرام کو گذشتہ سال ۸۷ ملین افراد نے دیکھا جسکو بڑی کامیابی قرار دیا جاسکتا ہے.

مذکورہ مہم تین شعبوں «میرے قرآنی لمحات»، «ملایشیا کا قرآن ٹایم» اور «دنیا کا قرآنی ٹایم» میں قرآن سیکھنے اور پڑھنے کی تاکید کی جاتی ہے۔

میرے قرآن لمحات میں قرآن پڑھنے ، ملایشیاء کے قرآن ٹایم میں ملک کے عوام کو قرآن کا مطالعہ کرنے اور دنیا کے قرآنی ٹایم میں عرفہ کے دن پوری دنیا کوبیک وقت قرآن کی تلاوت کرنے کا پیغام دیا جاتا ہے۔

3602983

نظرات بینندگان
captcha