یوم قدس کے حوالے سے خانه فرهنگ ایران میں تصویری نمائش

IQNA

یوم قدس کے حوالے سے خانه فرهنگ ایران میں تصویری نمائش

11:43 - June 24, 2017
خبر کا کوڈ: 3503186
بین الاقوامی گروپ: یوم قدس کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کویٹہ میں قدس کے عنوان سے تصویری نمایش منعقد کی گیی

یوم قدس کے حوالے سے خانه فرهنگ ایران میں تصویری نمائش

ایکنا نیوز- فلسطین اور قدس کے حوالے سے منعقدہ تصویری نمایش کی افتتاحی تقریب میں خانہ فرھنگ کے ڈایریکٹر عقدایی کے علاوہ ایرانی اسکولوں کے ڈایریکٹر آقا صیدی ، ایرانی اساتذہ اور طلباء بھی شریک تھے۔

تصویری نمایش میں فلسطین اور غزہ کے عوام پر صھیونی مظالم کی تصویر کشی کی کوشش کی گیی ہے اور نمایش میں مقامی فن کاروں کے فن پارے بھی شامل تھے۔

تقریب سے خطاب میں آقا عقدایی نے قدس، فلسطین اور یوم قدس کے موضوع پر مختصر خطاب کیا اور مقامی اہل فن کی کوششوں کو سراہا ۔

نمایش میں خانہ فرھنگ کی پینٹنگ اور خطاطی کلاسوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کو نمایش میں کارکردگی کے حوالے سے انعامات بھی دیے گیے ۔

یوم قدس کے حوالے سے خانه فرهنگ ایران میں تصویری نمائش

یوم قدس کے حوالے سے خانه فرهنگ ایران میں تصویری نمائش

نظرات بینندگان
captcha