
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «Newsweek» کے مطابق امریکن اسلامی کونسل نے خبر دی ہے کہ اپریل سے جون کے درمیان امریکن مسلمانوں کے خلاف ۹۴۰ بار توہین آمیز اقدامات کی رپورٹ کی گیی ہے
اسلامی کونسل کے مطابق ان میں ۴۵۱ واقعات صرف مسلمانوں اور اسلام سے نفرت کے حوالے سے انجام دیے گیے ہیں جو اکانوے فیصد اضافے کی خبر دیتے ہیں۔
ان واقعات میں پندرہ فیصد ایسے جرایم ہیں جنمیں فیزیکلی حملے ہویے ہیں جبکہ بارہ فیصد جرایم ایف بی آیی کے حوالے سے درج ہویے ہیں۔
توہین آمیز واقعات میں سترہ فیصد مسلمانوں کے گھروں، ۱۴ سڑکوں ، تیرہ فیصد بس یا ٹرین کے اندر اور تینتیس فصد مساجد اور اسلامی مراکز کے نزدیک رونما ہویے ہیں۔
نیوز ویک کے مطابق اگرچہ امریکن مسلم کونسل نے اس حوالے سے ٹرمپ کا ذکر نہیں کیا ہے مگر سروے کے مطابق واقعات میں بیس فیصد اضافہ ٹرمپ کی حکومت کے بعد سے دیکھا گیا ہے۔
ٹرمپ نے صدارتی الیکشن مہم کے دوران متعدد بار اسلام اور مسلمانوں کو دہشت گردی سے وابستہ قرار دیا تھا ۔