۲۰۱۷ کے نصف مہینوں میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں

IQNA

۲۰۱۷ کے نصف مہینوں میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں

14:43 - August 08, 2017
خبر کا کوڈ: 3503377
بین الاقوامی گروپ: سال ۲۰۱۷ کے نصف اول میں شیعوں کے خلاف دہشت گردی کی تعداد پر سروے کا نتیجہ پیش کیا گیا

۲۰۱۷ کے نصف مہینوں میں شیعوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیاں


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق شیعہ واچنگ سنٹر کے مطابق مختلف ممالک میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ پر سروے کیا گیا اور اس سے معلوم ہوا ہے کہ سال ۲۰۱۷ کے نصف اول میں مختلف ممالک میں اب تک ۱۶۸۱ اہل تشیع شہید یا زخمی ہو ئے ہیں ، جبکہ متعدد افراد گرفتار اور درجنوں کے لیے پھانسی کی سزا سنائی گیی ہے۔


اس گرافیک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختلف ممالک میں کس سطح پر شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی ہے یا دہشت گردانہ واقعات میں مارے گیے ہیں۔

3627785

نظرات بینندگان
captcha