بغداد؛ شاندار قرآنی کورس کا اختتام

IQNA

بغداد؛ شاندار قرآنی کورس کا اختتام

10:55 - August 26, 2017
خبر کا کوڈ: 3503453
بین الاقوامی گروپ: حرم مولا حسین (ع) کے تعاون سے ہزاروں طلبا و طالبات کی شرکت کے ساتھ گرمیوں کا قرآنی کورس اختتام پذیر/ اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی

بغداد؛ شاندار قرآنی کورس کا اختتام


ایکنا نیوز- «دارالقرآن آستانہ حسینی» کی ویب سایٹ کے مطابق بغداد کی جامع مسجد امیرالمؤمنین(ع) میں قرآنی کورس اختتام کو پہنچ چکا ہے جسمیں ہزاروں کی تعداد میں طلبا و طالبات شریک تھیں۔


ہر روز پرچم حرم حیسنی لہرا کر طلبا اس قرآنی کورس میں درس کا آغاز کرتے تھے جو اپنی نوعیت کے لحاظ سے منفرد پروگرام شمار کیا جاتا ہے۔


ہزاروں طلبا و طالبات کی شرکت کو قرآںی شعبے میں اہم خدمت اور کارنامہ قرار دیا جاسکتا ہے ۔ پروگرام کی اختتامی تقریب آج منعقد ہورہی ہے۔

3634218

نظرات بینندگان
captcha