کیمبرج میں «یورپ میں اسلام » مقالہ نویسی اور ورکشاپ کا اہتمام

IQNA

کیمبرج میں «یورپ میں اسلام » مقالہ نویسی اور ورکشاپ کا اہتمام

13:00 - August 27, 2017
خبر کا کوڈ: 3503459
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کی «کیمبریج» یونیورسٹی میں اسلام اور سیکولرزم کے حوالے سے مقالہ نویسی اور ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے

کیمبرج میں «یورپ میں اسلام » مقالہ نویسی کا اہتمام


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے «clisel» کے مطابق بین الاقوامی ورکشاپ تیس نومبر کو منعقد ہوگی جسمیں یورپ میں اسلام کے حوالے سے مختلف مسایل پر مباحثے اور مقالے پیش ہوں گے۔


اس بین الاقوامی ورکشاپ کے پانچ اہم مقاصد بتائے جاتے ہیں: یورپ میں اسلام کا تحقیقی مطالعہ، علمی تحقیقات کی جمع آوری، مختلف علوم میں مقایسہ ، زمان، مکان اور اس میں وقت کے تقاضے اور مختلف علوم میں روش شناسی کے حوالے سے تحقیقی اور تجزیے پیش کیے جانے کا امکان۔


دو روزہ ورکشاب تیس نومبر اور یکم دسمبر کو منعقد ہوگی ۔

3634624

نظرات بینندگان
captcha