
ایکنا نیوز- نیوز چینل العالم کے مطابق ابتدایی رپورٹ کے مطابق حملے میں شاہی محل کے دو گارڑ جان بحق ہوگیے ہیں۔
سعودی میڈیا کے مطابق «السلام» محل میں پہلے بار دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
«السلام» محل اہم ترین مقامات میں شمار کیا جاتا ہے جبکہ پولیس کے مطابق دہشت گرد اکیلا نہیں ہوسکتا ہے اور اسکے قریبی ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپوں اور تحقیق کا سلسلہ جاری ہے /۔