
ایکنا نیوز- خبررساں ادارے kuna.net.kw؛کے مطابق اسلامی تنظیم نے رپورٹ دی ہے کہ اتوار کو صبح سویرے عبادت کے بہانے سینکڑوں شدت پسند یہودیوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا
اس موقع پر صھیونی پولیس نے مداخلت کی بجایے شدت پسند یہودیوں کا دفاع کیا ۔
سوکوت عید کے موقع پر متعدد شدت پسند تنظیموں نے مسجدالاقصی پر حملے کا مطالبہ کیا ہے۔
سوکوت جشن اس لیے منایا جاتا ہے کہ اس دن بنیاسرائیل مصر سے نکل گیے تھے جسکو آزادی کی عید قرار دی گیی ہے/.